سندھ اسمبلی نے اپنے اجلاس کے دوران سندھ انسٹی ٹیوٹ آف اینمل ہیلتھ بل 2018ء متفقہ طور پرمنظور کرلیا

جمعہ 27 اپریل 2018 23:25

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2018ء) سندھ اسمبلی نے جمعہ کو اپنے اجلاس کے دوران سندھ انسٹی ٹیوٹ آف اینمل ہیلتھ بل 2018ء متفقہ طور پرمنظور کرلیا۔

(جاری ہے)

یہ بل سینئر وزیر پارلیمانی امور نثار احمد کھوڑو کی جانب سے پیش کیا گیا جبکہ ایوان نے سندھ ڈیولپمنٹ اینڈ مینٹیننس آف انفراسٹرکچر سیس ترمیمی بل پر غور پیر تک کے لئے موخرکردیا۔

متعلقہ عنوان :