سندھ حکومت صوبائی بجٹ 4مئی کو پیش کریگی ، وزیر اطلاعات سندھ

جمعہ اپریل 23:25

سندھ حکومت صوبائی بجٹ 4مئی کو پیش کریگی ، وزیر اطلاعات سندھ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل2018ء) صوبائی وزیراطلاعات و ٹرانسپورٹ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت صوبائی بجٹ 4مئی کو پیش کریگی وہ جمعہ کو سندھ اسمبلی اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔

(جاری ہے)

ناصر حسین شاہ نے کہا کہ وفاقی بجٹ سے عوام کو کوئی توقع نہیں ہے صوبائی بجٹ ہم ضرور پیش کررہے ہیں تاہم اسے خرچ آنے والی حکومت کریگی۔ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں تین وزرائے اعلی کی تذلیل کی گئی نون لیگ کا کام ہی دوسروں کی تذلیل کرنا ہے جو قابل مذمت ہے۔

متعلقہ عنوان :