انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام کیلئی3ارب4کروڑ سے زائد مختص

جمعہ 27 اپریل 2018 23:27

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2018ء) آئندہ مالی سال 2018-19ء کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام ڈویژن کے 8 جاری اور 7 نئے مجموعی طورپر 15منصوبوں کے لئے 3 ارب 4کروڑ 63لاکھ 25ہزار روپے مختص کئے گئے ہیں جن میں سے جاری منصوبوں پر 2 ارب 65کروڑ 87 لاکھ 13ہزار جبکہ نئے منصوبوں پر 38کروڑ 76لاکھ 12ہزار روپے خرچ کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :