چترال اور بمبروٹ تک سڑک کی تزئین و آرائش و توسیع کیلئے 50 کروڑ روپے کی خطیر رقم مختص

جمعہ 27 اپریل 2018 23:28

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2018ء) آئندہ مالی سال 2018-19ء کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے جاری شاہراتی منصوبے کے تحت چترال اور بمبروٹ تک 48 کلومیٹر طویل سڑک کی تزئین و آرائش و توسیع کے لئے 50 کروڑ روپے کی خطیر رقم مختص کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

حکومت نے ایک اور منصوبے کے تحت بسمہ سے خضدار106 کلومیٹر طویل دو رویہ شاہراہ کی تعمیر کے لئے 2ارب 50 کروڑ روپے کی خطیر رقم الگ سے مختص کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :