برہان، حکلہ سے ڈی آئی خان موٹروے کیلئی25ارب روپے رکھے گئے

جمعہ اپریل 23:28

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل2018ء) آئندہ مالی سال 2018-19ء کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے برہان سے حکلہ سے ڈیرہ اسماعیل خان تک موٹر وے کی تعمیر کے جاری منصوبہ کے لئے 25 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔ یہ رقم حکومت پاکستان اپنے طور پر خرچ کرے گی۔

متعلقہ عنوان :