قدیمی بنو ںروڈ دو رویہ منصوبے کیلئے 2ارب 50 کروڑ روپے مختص

جمعہ 27 اپریل 2018 23:29

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2018ء) آئندہ مالی سال 2018-19ء کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے قدیمی بنو ںروڈ دو رویہ اور بہتر بنانے کے منصوبے کیلئے 2ارب 50 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں تاکہ اس شاہراہ پر گزرنے والی ٹریفک اور عوام کو آرام دہ سفر کی سہولت میسر آسکے۔

متعلقہ عنوان :