لاہورملتان اورکراچی لاہور ایم تھری موٹروے کیلئی45ارب روپے مختص

جمعہ اپریل 23:29

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل2018ء) آئندہ مالی سال 2018-19ء کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے لاہور ملتان موٹر وے اور کراچی لاہور موٹر وے ’ایم تھری ‘کے جاری منصوبے کے لئے 45ارب روپے کی خطیر رقم مختص کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :