برہان حکلہ موٹروے کے اراضی اور متاثرین کیلئے 2ارب 50کرو ڑ روپے مختص

جمعہ 27 اپریل 2018 23:29

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2018ء)آئندہ مالی سال 2018-19ء کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے جاری منصوبے کے تحت برہان۔

(جاری ہے)

حکلہ سے ڈی آئی خان موٹر وے منصوبہ کے لئے اراضی کے حصول اور متاثرین جائیداد کے ازالہ کے لئے 2 ارب 50 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔