نان فائلرز کی جانب سے نان کیش بینکنگ ٹرانزیکشن پر 0.6 فیصد کی شرح سے لاگو ٹیکس کم کرکے 0.4 فیصد کرنے کا اعلان

جمعہ 27 اپریل 2018 23:31

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) حکومت نے نان فائلرز کی جانب سے نان کیش بینکنگ ٹرانزیکشن پر 0.6 فیصد کی شرح سے لاگو ٹیکس کو کم کرکے 0.4 فیصد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

اس بات کا اعلان جمعہ کو وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ تجویز ہے کہ 0.6 فیصد کی شرح کو کم کرکے 0.4 فیصد کر دیا جائے۔

متعلقہ عنوان :