قرآن پاک کی طباعت میں استعمال ہونے والے کاغذ پر کسٹم ڈیوٹی کے ساتھ سیلز ٹیکس کی چھوٹ کا اعلان

جمعہ 27 اپریل 2018 23:32

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) قرآن پاک کی طباعت میں استعمال ہونے والے کاغذ پر کسٹم ڈیوٹی کے ساتھ سیلز ٹیکس کی چھوٹ کا اعلان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ چھوٹ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے علاوہ قرآن پاک کے رجسٹرڈ ناشران کو بھی میسر ہو گی۔

متعلقہ عنوان :