جاتی حکومت کا پورے سال کا بجٹ پیش کرنا پری پول رگنگ ہے‘بلاول بھٹوزرداری

جمعہ 27 اپریل 2018 23:49

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2018ء) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوز رداری نے کہاکہ جاتی حکومت کا پورے سال کا بجٹ پیش کرنا پری پول رگنگ ہے۔

(جاری ہے)

بلاول بھٹوزرداری نے نئے مالی سال کے بجٹ پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ آنے والی حکومت کاحق چھیناگیاجو اب صرف 4بجٹ پیش کرسکے گی۔ انہوںنے کہاکہ حکومت نے بجٹ پروزرائے اعلیٰ کے تحفظات اوراحتجاج کو بھی نظراندازکر دیا۔

متعلقہ عنوان :