سرکاری ملازمین کو گھر، گاڑی اور موٹر سائیکل خریدنے کیلئے دیئے جانے والے ایڈوانس کی مد میں 1200 ارب روپے مختص

جمعہ اپریل 23:53

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل2018ء) حکومت نے سرکاری ملازمین کو گھر، گاڑی اور موٹر سائیکل خریدنے کیلئے دیئے جانے والے ایڈوانس کی مد میں 1200 ارب روپے مختص کر نے کااعلان کیا ہے ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہاکہ وفاقی حکومت نے سینئر افسران کارکردگی الائونس کیلئے 5 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں اس ضمن میں اعلان جلد کیا جائے گا۔