سینٹ کا اجلاس پیر 30 اپریل کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کردیا گیا

جمعہ اپریل 23:54

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل2018ء)سینٹ کا اجلاس پیر 30 اپریل کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ جمعہ کو اجلاس میں مالیاتی بل 2018ء کی نقل پیش کی گئی۔ پیر سے مالیاتی بل پر ایوان بالا میں بحث کا آغاز ہوگا۔