اگلے ہفتے ملک بھر کیلئے عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعہ اپریل 22:31

اگلے ہفتے ملک بھر کیلئے عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل2018ء) اگلے ہفتے ملک بھر کیلئے عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوم مزدور کے سلسلے میں اگلے ہفتے ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

(جاری ہے)

عام تعطیل منگل کے روز یکم مئی کو ہوگی۔ اس سلسلے میں تمام سرکاری اور نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے۔ جبکہ ملک کے تمام بینکوں میں بھی یکم مئی کو عام تعطیل ہوگی۔