صوبہ بھر میں سکیورٹی گارڈ کو اسلحہ لائسنس جاری کرنے کا حکم

جمعہ اپریل 23:30

خانیوال۔27 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل2018ء) صوبہ بھر میں سیکیورٹی گارڈ کو اسلحہ لائسنس جاری کرنے کا حکم جاری کردیاگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں کاروباری مراکز تعلیمی ، اداروں ، دفاتر ، میں سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دینے والے گارڈ کو اسلحہ لائسنس جاری کرنے کا حکم دیا ہے حکومت نے متعلقہ اداروں کو ہدایت جاری کی ہیں کہ اسلحہ چلانے کے ماہر افراد کو ہی لائسنس جاری کیا جائے گا اس سلسلہ میں باقصدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :