گرمیوں کی تعطیلات کی یکمشت فیس اکٹھی لینے پر پابندی عائد

جمعہ 27 اپریل 2018 23:30

خانیوال۔27 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) گرمیوں کی تعطیلات کی یکمشت فیس اکھٹی کرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے خلاف ورزی کرنے والے تعلیمی اداروں کے خلاف سخت کاروائی کا حکم دیدیاگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق حکومت پنجاب نے ہائیکورٹ کے حکم کے تناظر میں خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے تعلیمی اداروں کو ہدایت جاری کی ہیں کہ وہ گرمیوں کی تعطیلات کی اکھٹی فیس وصول نہ کریں خلاف ورزی کرنے والے اداروں کے خلا ف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گئی ۔

متعلقہ عنوان :