سکھر میں دو اتائی ڈاکٹرز گرفتار، کلینکس سیل کر دیئے گئے

جمعہ 27 اپریل 2018 23:50

سکھر۔27اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) سندھ ہائی کورٹ سکھر سے جاری احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایس ایچ او ایئرپورٹ کی بچل شاہ میں کاروائی 2 عطائی ڈاکٹرز گرفتار کر کے مقدمہ تھانہ ائیرپورٹ میں درج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار اتائیوں میں غلام سرور سومرو اور اختیار جمانی شامل ہیں ، اتائی ڈاکٹرز کی کلینکس سیل کردی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :