ضلعی تعلیمی افسر شفیع محمد کورائی وفات پا گئے

جمعہ 27 اپریل 2018 23:50

سکھر۔27اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء)ضلعی تعلیمی افسر( پرائمری اسکولز) شفیع محمد کورائی وفات پا گئے۔ انہوں نے ہائر سیکنڈری اسکول پنوعاقل سمیت مختلف تعلیمی اداروں میں تعلیمی خدمات سر انجام دیں، انکا شمار ایک بہترین منتظم میںہوتا تھا۔

(جاری ہے)

مرحوم کی نماز جنازہ ( آج) ہفتے کے رو ز آبائی گوٹھ صاحب خان کورائی میںادا کی جائیگی اور آبائی قبرستان میں سپر دخاک کیا جائیگا۔