لاڑکانہ و گردو نواح میں گرمی کی شدت میں اضافہ

جمعہ اپریل 23:50

لاڑکانہ ۔27اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل2018ء) لاڑکانہ شہر اور گرد و نواح میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے، گذشتہ روز گرمی کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

(جاری ہے)

گرمی کے باعث کاروباری سرگرمیاں بھی ماند پڑگئیں جبکہ شہری گھروں تک محدود ہوکر رہ گئے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے درجہ حرارت 48 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ آئندہ چند روز میں گرمی کی شدت میں اضافے کا بھی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :