تحصیل اٹک انٹر کلب ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا

ہفتہ 28 اپریل 2018 00:40

حسن ابدال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2018ء) تحصیل اٹک انٹر کلب ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا، پاکستان سٹیڈیم میں راجپوت کلب اور حاجی شاہ کلب کے مابین کھیلا گیا میچ کے مہمان خصوصی محمد آصف شیخ ، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر تھے۔

(جاری ہے)

واضح رہے اس ٹورنامنٹ کا انعقاد بھی ضلعی سپورٹس آفیسر نے کیا ریفری کے فرائض محمد آیاز ، چودھری الیاس اور نظر حسین نے ادا کیے آج ٹورنامنٹ کا دوسرا میچ فرینڈز کلب اٹک اور السید کلب کے درمیان کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :