امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں 13 افراد کی ہلاکت

ہفتہ 28 اپریل 2018 09:30

نیویارک۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2018ء) امریکہ کی مختلف ریاستوں میں رونما ہونے والے فائرنگ کے دسیوں واقعات میں کم از کم 13 افراد ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

امریکہ میں فائرنگ کے واقعات کے اندراج کے مرکز نے اعلان کیا ہے کہ 24 گھنٹے کے دوران مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے 70 واقعات پیش آئے جن میں 13 افراد ہلاک اور39 زخمی ہوئے۔فائرنگ کے بیشتر واقعات وسکانسن۔ ایلینوئے، نیویارک، میری لینڈ، کنٹاکی، کنٹیکٹ اور پینسیلوانیا ریاستوں میں رونما ہوئے۔

متعلقہ عنوان :