سعودی عرب، شاہ سلمان مرکز کی یمن کیلئے امداد، 2 لاکھ افراد مستفید ہوںگے

ہفتہ 28 اپریل 2018 10:20

ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2018ء) شاہ سلمان مرکز برائے امدا د و انسانی خدمات نے یمن کے المکلا شہر کے باشندوں کی مدد کیلئے 10ٹرک بھیج دیئے۔

(جاری ہے)

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ان ٹرکوں پر گوشت کے 15ہزار کارٹن لدے ہوئے ہیں۔ یہ سارا سامان المکلا کے شہریوں میں تقسیم کیا جائیگا۔ اس سے 2لاکھ 70ہزار افراد مستفید ہوںگے۔

متعلقہ عنوان :