شعبہ آرٹ اینڈ ڈیزائن کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد

ہفتہ 28 اپریل 2018 11:10

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2018ء) پشاور یونیورسٹی کے شعبہ آرٹ اینڈ ڈیزائن اور ادارہ رحیمیہ علوم قرآنی ٹرسٹ کے اشتراک سے معاشرے کی تعمیر وتشکیل میں علم وفن کا کردار کے موضوع پر سیمینار کا اہتمام کیاگیا‘ سیمینار سے رحیمیہ انسٹیٹیوٹ آف قرآنی سٹڈیز کے مولانا مفتی مختار حسن رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے ڈاکٹر سعید اختر اور شعبہ آرٹ اینڈ ڈیزائن کے چیئرمین ڈاکٹر محمدبشیر علی خان نے خطاب کیا۔

متعلقہ عنوان :