خیبرمیڈیکل یونیورسٹی کا کانووکیشن(کل) ہوگا

ہفتہ 28 اپریل 2018 11:10

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2018ء) خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاور کا چوتھا جلسہ تقسیم اسناد (کل) پیر کو یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں منعقدہوگا ۔کانووکیشن میں میڈیکل کی ڈگریاں اور میڈلز دیئے جائینگے۔

متعلقہ عنوان :