شیخوپورہ میں دھوکے سے دوسری شادی کرنے والے کی احاطہ عدالت میں پٹائی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ اپریل 11:12

شیخوپورہ میں دھوکے سے دوسری شادی کرنے والے کی احاطہ عدالت میں پٹائی
شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 اپریل 2018ء) : شیخوپورہ میں دھوکے سے دوسری شادی کرنے والے شخص کی احاطہ عدالت میں ہی پٹائی ہو گئی۔ 50 سالہ عبد الغفار نے خود کو کنوارہ ظاہر کر کے 20 سالہ طیبہ سے شادی کی ۔

(جاری ہے)

انکشاف ہونے پر عبد الغفار کی پہلی بیوی بھی احاطہ عدالت میں پہنچ گئی،اور دوسری شادی کرنے پر اپنے شوہر کی درگت بنا ڈالی۔

متعلقہ عنوان :