فلم ’’اے کڈ لائیک جیک‘‘ کا نیا پوسٹر جاری

ہفتہ اپریل 11:20

․ لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 اپریل2018ء) ہالی وڈ فلم ’’اے کڈ لائیک جیک‘‘ کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار سیلاس ہاورڈ کی فلم ’’اے کڈ لائیک جیک‘‘ کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے جس میں اداکارہ پریانکا چوپڑا، جم پارسنس، کلئیر ڈینس اور اوکٹاویہ سپنسر دکھائی دے رہے ہیں، فلم کی کہانی والدین اور ان کے ایک ایسے بچے کے گرد گھومتی ہے جو تیسری جنس کا مالک ہوتا ہے لیکن اس کے والدین چاہتے ہیں کہ ان کا بچہ معاشرے کا سامنا عام انسان کی طرح کرے اور دوسرے بچوں کی طرح سکالر شپ بھی حاصل کرے۔

متعلقہ عنوان :