اسپغول کا بیج اورچھلکامختلف بیماریوں کے لے مفید ہے،طبی ماہرین

ہفتہ اپریل 11:20

قصور۔28 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 اپریل2018ء) طبی ماہرین نے کہا ہے کہ انسانی تاریخ میں صحت کو برقراررکھنے اورمختلف بیماریوں کے علاج کیلئے ادویاتی پودوں کا بڑا عمل دخل رہاہے‘ اسپغول کا پودا بھی خاص اہمیت کا حامل ہے جو معدے کی بہت سی بیماریوں کیلئے مفیداوراکسیرہے‘اسپغول کا بیج اورچھلکادونوں استعمال کئے جاتے ہیں ‘چھلکے کو استعمال کرنے سے دائمی قبض ‘بواسیر ‘موٹاپے اورکولیسٹرول پرقابو پایا جا سکتاہے‘معدے کے السر اور تیزابیت کودورکرتاہے۔

متعلقہ عنوان :