اجتماعی زیادتی کے ملزمان کوکم سزا دینے پراسپین بھرمیں ہزاروں افراد کا احتجاج
عدالت کی جانب سے خواتین سے اجتماعی زیادتی کے پانچ ملزمان کو صرف نو سال سزاپر افراد سڑکوں پر نکل آئے
ہفتہ 28 اپریل 2018 11:52
(جاری ہے)
غیرملکی خبرررساں ادارے کے مطابق اسپین مین عدالت کی جانب سے خواتین سے اجتماعی زیادتی کے 5 ملزمان کو 9 سال کی سزا سنائے جانے کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور دارالحکومت میڈرڈ اور بارسلونا سمیت کئی شہروں میں احتجاج کیا ۔
مظاہروں کے باعث شہروں کا پورا نظام مفلوج ہوکر رہ گیا۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ زیادتی کیس میں ملزمان کو کم سزا دی گئی، ان سے رعایت برتی گئی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ملزمان کو کم از کم 20 سال قید کی سزا سنائی جائے۔ملزمان نے جولائی 2016 میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور وڈیو بھی بنائی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.