گوجرانوالہ کے ننھے کرکٹرنے دھوم مچادی

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب ہفتہ اپریل 12:02

گوجرانوالہ کے ننھے کرکٹرنے دھوم مچادی
گوجرانوالہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28اپریل 2018ء) گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے بائیں ہاتھ کے فاسٹ باﺅلر نے دھوم مچا دی ۔ڈھائی فٹ کے فرہاد پٹھان عرف چھوٹے عامرکی باﺅلنگ کی شہرت دور دورتک پھیل گئی ہے،فرہاد میدان میں اترتا ہے توبڑے بڑے بلے بازوں کی ٹانگیں کانپنے لگتی ہیں،وہ باﺅلنگ کے ساتھ بلے بازی میں بھی مہارت رکھتا ہے۔

(جاری ہے)

فرہا د کے اہل خانہ کے مطابق اس کے لیے کرکٹ کھیل نہیں،جنون ہے۔ 

متعلقہ عنوان :