جزیرہ نما کوریا میں بحال امن کی کوشش، ترکی کا خیر مقدم

ہفتہ 28 اپریل 2018 12:59

انقرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2018ء) ترک صدر رجب طیب ارودان نے جزیرہ نما کوریا کو جوہری اسلحے سے پاک علاقہ بنانے پر مبنی کوششوں کی حمایت کی ہے۔

(جاری ہے)

تک خبر رساں ادارے کے مطابق صدررجب طیب اردوان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ کوریائی رہنماوں کی تاریخ ساز ملاقات کا ترکی خیر مقدم کرتا ہے اور ہماری خواہش ہے کہ امن کا یہ سلسلہ دورس نتائج کا حامل بنے۔صدر اردوان کا یہ پیغام کوریائی زبان میں بھی جاری کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :