اسسٹنٹ ڈائریکٹرلوکل گورنمنٹ مردان فضل اللہ نے چارج سنبھال لیا

ہفتہ 28 اپریل 2018 13:40

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2018ء) ضلع مردان کے نئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈیویلپمنٹ فضل اللہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔

(جاری ہے)

وہ اس سے پہلے بھی مردان میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔ یاد رہے کہ قبل ازیں ٹی ایم او مردان آصف خان کے پاس اے ڈی لوکل گورنمنٹ کا اضافی چارج تھا جو اب ان سے واپس لے لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :