پلاسٹک کی بوتلوں کا پانی مضر صحت قرار،

سعودی غذائی علوم کی نہ پینے کی ہدایت

ہفتہ 28 اپریل 2018 13:55

پلاسٹک کی بوتلوں کا پانی مضر صحت قرار،
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2018ء) غذائی علوم کے ماہر احمد سلامتہ اللہ نے خبردار کیا ہے کہ پلاسٹک کی بوتلوں میں بھرا ہوا پانی مضر صحت ہے ،استعمال نہ کیا جائے۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق انہوں نے ٹویٹر کے اپنے اکائونٹ پر مذکورہ انتباہ جاری کرتے ہوئے واضح کیا کہ پلاسٹک کی بوتلوں سے پانی کم سے کم استعمال کیا جائے۔ایسی صورت میں تو پلاسٹک کی بوتلوں کا پانی بالکل نہ پیا جائے جب وہ نقل و حمل اور ذخیرہ کرتے وقت سورج کی شعاعوں سے متاثر ہوچکی ہوں

متعلقہ عنوان :