القاعدہ اوردیگر دہشت گرد گروپوں کے خلاف آپریشن جاری رہے گا،یمنی فوج
القاعدہ کے گڑھ پر سرکاری فوج کا کنٹرول، دہشت گردوں کے کئی ٹھکانے اورکنکریٹ کے بنکر تباہ کر دئیے گئے،بیان
ہفتہ 28 اپریل 2018 14:04
(جاری ہے)
کارروائی دہشت گردوں کے کئی ٹھکانے تباہ حملوں کے لیے استعمال ہونے والے ان کے بنکر تباہ کر دیے گئے ۔
یمنی فوج کا کہنا تھا کہ القاعدہ اور دوسرے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھا جائے گا۔ فوج کا کہنا تھا کہ سنگلاخ پہاڑوں، پیچیدہ اور خطرناک راستوں اور مخصوص جغرافیائی ماحول کی وجہ سے شبوہ گورنری میں الحوطہ اور الصعید کے بعد عزان سب سے مشکل مقام تھا۔شبوہ گورنری میں یمنی فوی کی یہ تازہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب حال ہی میں القاعدہ کے ایک مقامی کمانڈر ناصر حسین بامدوخ البوبکری العولقی کو مبینہ طور پر امریکی ڈرون طیارے کے ذریعے وادی رفض میں ہلاک کر دیا گیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب کی غزہ پر اسرائیلی قابض ریاست کے جنگی جرائم کی شدید مذمت
-
نیتن یاہو امن کی راہ میں رکاوٹ،فورا عہدہ چھوڑ دیں،نینسی پیلوسی
-
امریکی سینیٹ سے یوکرین، اسرائیل، تائیوان کیلئے امدا منظور
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.