مسلم لیگ کی کولگام میں چھاپوں کے دوران نوجوانوں کی گرفتار ی کی مذمت
مقبوضہ کشمیر ، کٹھوعہ واقعے کے مقدمے کی سماعت پر حکم امتناعی افسوسناک ہے ،ْفریدہ بہن جی
ہفتہ اپریل 14:15
(جاری ہے)
فریدہ بہن جی نے کٹھ واقعے کی اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا تاکہ مجرموں کو عبرتناک سزی دی جاسکے۔
انہوں نے واقعے کی تحقیقات بھارتی سی بی آئی سے کرانے کے ہندو انتہا پسندوں کے مطالبے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس مطالبہ کا واحد مقصد مجرموں کو بچانے کے سوا کچھ نہیں۔ دریں اثنا جموںوکشمیرمسلم لیگ نے بھارتی فورسز کی طرف سے کولگام کے علاقے کیلم میں رات کے وقت گھروں پر چھاپوں اور نوجوانوں کی گرفتار ی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے ۔ مسلم لیگ کے ترجمان سجاد ایوبی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کی بھارتی پویس نے گھروں پر چھاپوں کے دوران عورتوں اور بچوں سمیت مکینوں کو نہ صرف سخت ہراساں کیا بلکہ عارف احمد بدر، نواز احمد وانی، محمد امین پرے ، نواز احمد حجام، ارشاد حسین لون، ادریس احمد پڈر، منظور احمد حجام اور زبیر احمد بٹ نامی نوجوانوں کو گرفتار کر کے دیوسر تھانے میں نظر بند کر دیا جہاںانہیں سخت مار پیٹ کا نشانہ بنایا گیا۔انہوںنے کہا کہ بھارتی پولیس نے کشمیری نوجوانوں کے تعیں جو ظالمانہ طرز عمل اپنا رکھا ہے اس کی وجہ سے وہ مسلح جد وجہد کا راستہ اختیار کرنے پر مجبور ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بے گناہ نوجوانوں کی بلا جواز گرفتاری کاسلسلہ بند نہ کیا گیا تو اسکے سنگین نتائج برآمد ہونگے۔ ترجمان نے کہا کہ بھارت اس وقت مقبوضہ کشمیر میں اپنی لڑائی مکمل طور پر ہار چکا ہے اور وہ صرف اور صرف فوجی طاقت کے بل پر مقبوضہ علاقے پر قابض ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
پلوامہ واقعے سے پاکستان کا کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے کشمیریوں پر ہندوستانی بربریت اور جارحیت آخر یہ دن لے آئی ہے‘وزیر اعظم آزاد کشمیر
-
مظفرآباد‘سیاحت کے فروغ کے حوالے سے آل کشمیر ٹو ر اپریٹرکا میٹ اپ کی تقریب کا انعقاد ‘ ٹور اپریٹر کی بھرپور شرکت
-
سردارسکندرحیات خان کی خدمات ہمارے لیے ایک رول ماڈل کی حیثیت رکھتی ہیں‘سابق چیف جسٹس محمد اعظم خان ودیگر
-
درخت ہمارے ماحولیات نظام کالازمی جزوہیں‘ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت وٹلی
-
مسئلہ کشمیرکا پرامن حل اور آزادخطہ میں گڈ گورننس کا قیام اور میرٹ کی بالادستی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے‘وزیر جنگلات
-
جموں میں ہندو انتہا پسندوں کے حملوں سے بچنے کے لیے6ہزار سے زائد مسلمانوں نے مساجد میں پناہ لے رکھی ہے
-
مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں نے پلوامہ میں تین نوجوان شہید کردیئے
-
سید علی گیلانی کی جموں میں کشمیریوں اور مسلمانوں پر حملوں کی شدید مذمت
تازہ ترین خبریں
-
اداکار شان کا جاوید اختر کو متنازع ٹویٹ پر کرارا جواب
-
ڈائنو سار کے بارے میں چند افسانے اور اُن کی حقیقت
-
بھارتی ہیکرز کی جانب سے پاکستانی ٹی وی چینلز اور اخبارات کی ویب سائٹس پر سائبر حملہ
-
پلوامہ واقعہ کے بھارتی پراپیگنڈا،چین نے بھارت کی حیلہ سازیوں کا سخت جواب دے دیا
-
جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت ، آصف زرداری کا کل سپریم کورٹ میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ
-
نیب کی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش
-
سعودی عرب پاکستان کی پچھلی قیادت سے مایوس تھا،شاہ محمود قریشی
-
پاکستان کا بھارت کے جارحانہ رویے کے خلاف اقوام متحدہ کو خط لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعظم نے ہنگامی طور پر قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا
-
ہم نے پاکستان سے 2 طیارے کرائے پر حاصل کیے اور ایمرٹس ائیرلائن کی بنیاد رکھی
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.