شیخوپورہ ‘دھوکے سے دوسری شادی کرنے والے کی احاطہ عدالت میں پٹائی

ہفتہ 28 اپریل 2018 15:30

شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 اپریل2018ء) شیخوپورہ میں دھوکے سے دوسری شادی کرنے والے شخص کی احاطہ عدالت میں ہی پٹائی ہو گئی۔

(جاری ہے)

50 سالہ عبد الغفار نے خود کو کنوارہ ظاہر کر کے 20 سالہ طیبہ سے شادی کی۔ انکشاف ہونے پر عبد الغفار کی پہلی بیوی بھی احاطہ عدالت میں پہنچ گئی،اور دوسری شادی کرنے پر اپنے شوہر کی درگت بنا ڈالی۔…

متعلقہ عنوان :