سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سالارجمہوریت سردار سکند ر حیات خان شدیدعلیل ہوگئے

ہفتہ 28 اپریل 2018 16:10

کوٹلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2018ء)آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم سالارجمہوریت سردار سکند ر حیات خان شدیدعلیل ہوگئے۔

(جاری ہے)

ایک روزڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال میںداخل رہنے کے بعدانہیںگزشتہ روزہوائی جہازگرائونڈسے بذریعہ ہیلی کاپٹراسلام آبادریفرکردیاگیا۔ہوائی جہازگرائونڈسے روانگی کے وقت آزادکشمیرکے وزیرمال سردارفاروق سکندرخان،ضلعی انتظامیہ کے علاوہ عوام وشہریوںکی کثیرتعدادموجودتھی۔