Live Updates

آ ج کا جلسہ مور ثی سیاستدانو ں کی مو ت ثا بت ہوگا‘ڈاکٹر شاہد صدیق

و فا قی حکومت نے پار ٹی روایت کو بر قرار رکھتے ہوئے عوام د شمن بجٹ پیش کیا‘رہنما پی ٹی آئی

ہفتہ 28 اپریل 2018 16:10

آ ج کا جلسہ مور ثی سیاستدانو ں کی مو ت ثا بت ہوگا‘ڈاکٹر شاہد صدیق
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2018ء) تحریک انصاف کے مرکزی رہنماڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ آ ج کا جلسہ مور ثی سیاستدانو ں کی مو ت ثا بت ہوگا آ ج لاہور میں جنو ن اپنی بھر پور طاقت کا مظاہرہ کرے گا ،مینار پاکستان پر جلسہ میں عوام کی شرکت ثا بت کر ے گی کہ قوم نئے پاکستان کیلئے میدان میں نکل چکی ہے عمران خان کا خطا ب بھی تار یخی ہو گا اور مخا لفین کی و کٹیں بھی اڑیں گی ۔

ان خیا لا ت کا اظہار نے انہو ں نے چیئرمین سیکرٹر یٹ میں صحا فیو ں سے غیر رسمی گفتگو کر تے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ مینار پاکستان میں ہونے والے جلسہ میںلاکھوں لوگ شرکت کرینگے پورے پاکستان سے پی ٹی آئی کے کارکن اپنے قا ئد کا خطا ب سننے کیلئے ہر رکاو ٹ عبور کر کے مینار پاکستان پہنچیں گے ۔انہو ں نے کہاکہ و فا قی حکومت نے ن لیگ کی روایت کو بر قرار رکھتے ہوئے عوام د شمن بجٹ پیش کیا عین و قت پر وفا قی وزیر خزانہ سے حلف لے کر بجٹ پیش کرانے سے واضح ہو گیا ہے کہ ن لیگ واقعی نااہلو ں کی جماعت ہے انہو ں نے مزید کہاکہ تحر یک انصاف کے مینار پاکستان کے جلسے کیلئے عوام کا جوش وخروش مثالی ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ آج29اپر یل کو مینار پاکستان پر نئی تاریخ رقم ہوگی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات