خواتین کو ہراساں کرنا خوفناک ہے‘

اگر عورت موقع پر مرد کو جواب دے تو ایسی نوبت ہی نہ آئے‘اداکارہ اسماء کاشف

ہفتہ 28 اپریل 2018 16:23

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 اپریل2018ء) اداکارہ اسماء کاشف نے کہا ہے کہ خواتین کو ہراساں کرنا خوفناک صورتحال ہے‘اگر عورت موقعہ پر مرد کو جواب دے تو ایسی نوبت ہی نہ آئے۔

(جاری ہے)

ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ کی ذمہ دار خواتین بھی ہیں کیونکہ جو مرد عورتوں کو ہرساں کرتے ہیں ان کیخلاف فورا ایکشن لینا چاہیے تاکہ وہ مرد آئندہ کسی عورت کے ساتھ ایسی بدتمیزی نہ کر سکے۔

ایک انٹرویو میں مسز پاکستان نے کہا ہماری انڈسٹری میں ابھی بھی کچھ ایسے لوگو موجود ہیں جو خواتین کی ترقی کو پسند نہیں کرتے لیکن اس خیال کو ہمیشہ کیلئے ختم کرنے کا وقت آگیا ہے۔پاکستان کی فلم انڈسٹری اپنے پا?ں پر کھڑی ہو چکی ہے اس کامیابی میں اہم رول خواتین کی ہے نئی اداکاروں اور ہدایتکاروں نے ثابت کیا ہے پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :