اداکارہ و ماڈل ریچل خان یورپ کی سیر و تفریح کے بعد پاکستان پہنچ گئی

ہفتہ اپریل 16:23

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 اپریل2018ء) اداکارہ و ماڈل ریچل خان یورب کی سیر و تفریح کے بعد پاکستان پہنچ گئی‘اداکارہ نے وہاں ایک انٹرنیشنل برانڈ کیلئے فوٹو شوٹ بھی کرایا ،اس کے ساتھ اداکارہ نے اپنی قریبی دوست کی دوست کے ساتھ خوب سیلفیاں بھی بنوائی،اس حوالے سے اداکارہ نے بتایا کہ گزشتہ ایک سال سے میں مسلسل کام کرکے ذہنی طور پر کمزور ہو گئی تھی اس لئے میں نے پلان بنایا تھا کہ کچھ دنوں کیلئے سیروتفریح کی جائے تاکہ خود کو پرسکون میں رہ کر ذہن اور جسم کو تروتازہ کر سکو،مسلسل کام کی وجہ سے تنگ آچکی تھی۔

متعلقہ عنوان :