پیر اسداللہ سرہندی کی یونین آف جرنلسٹس حیدرآباد کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

ہفتہ 28 اپریل 2018 16:47

ٹنڈو محمد خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے رکن اور صوبائی رہنما پیر اسداللہ سرہندی نے یونین آف جرنلسٹس حیدرآباد کے صدر عبدالحفیظ عابد ، سینئر نائب صدر اسلم چنہ اور جنرل سیکریٹری تجمل حسین خان اور دیگر عہدیداروں کو منتخب ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ منتخب عہدیداراں صحافتی خدمات خوش اصلوبی کے ساتھ ادا کریں گے اور مظلوم عوام کی آواز کو ایوانوں تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

متعلقہ عنوان :