احمدیار، پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈائون ،4افرادگرفتار،40 لیٹرشراب اور ناجائز اسلحہ برآمد

ہفتہ 28 اپریل 2018 17:06

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2018ء) پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون ۔4افرادگرفتار جبکہ40 لیٹرشراب اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا تفصیل کے مطابق ریلوے پھاٹک کے نزدیک پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے نذیراحمد ، شہزادہ بائی پاس سے اشرف اور ارشد سکنہ محمد پورہ کو گرفتارکرکے 40لیٹرشراب برآمد کرلی جبکہ نواحی گائوں48/EB سے ظفرخاں کو ناجائز پسٹل بور سمیت رنگے ہاتھوںگرفتارکرلیا مقدمات درج کر لئے گئے۔

متعلقہ عنوان :