کوئٹہ میں سر میں گولی لگنے سی16 سالہ نوجوان جاں بحق

ہفتہ 28 اپریل 2018 17:26

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2018ء) کوئٹہ میں سر میں گولی لگنے سی16 سالہ نوجوان جاں بحق تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی شاہ عالم میں سر میں گولی لگنے سے 16 سالہ نوجوان محمد طاہر جاں بحق ہو گیا لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :