ایک او ر پاکستانی بالر کیر بیئن پریمیئر لیگ کاحصہ بن گیا

سینٹ لوسیا سٹارزنے پاکستانی فاسٹ بالر رومان رئیس کی خدمات حاصل کرلیں

ہفتہ اپریل 17:47

ایک او ر پاکستانی بالر کیر بیئن پریمیئر لیگ کاحصہ بن گیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 اپریل2018ء) کیریبین پریمیئر لیگ کیلئے سینٹ لوسیا سٹارزنے پاکستانی فاسٹ بالر رومان رئیس کی خدمات حاصل کرلیں۔

(جاری ہے)

انہیں ٹورنامنٹ کے دوران ویسٹ انڈین آل رانڈر ڈیرن سیمی، کیرون پولارڈ ، لینڈل سمنز سمیت دیگر سٹار کھلاڑیوں کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کرنے کا موقع ملے گا۔یاد رہے کہ رومان رئیس دو مرتبہ پاکستان سپر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ کا بھی حصہ ہیں ۔۔