پاکستان سمیت دنیا بھر میں کام کے دوران تحفظ اور صحت کا عالمی دن منایا گیا

ہفتہ اپریل 18:30

لاہور۔28 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 اپریل2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کام کے دوران تحفظ اور صحت کا عالمی دن منایا گیا‘ اس دن کی مناسبت سے لاہورسمیت ملک بھر میں آگاہی واک اور سیمینارزانعقادپذیر ہوئے جس میں مقررین نے دوران ڈیوٹی اور فرائض کی سرانجام دہی کے اوقات میں اپنی جان و مال کے تحفظ اورصحت عامہ کی حفاظت کے بارے میں شعور بیدارکیا۔

متعلقہ عنوان :