ہرنائی میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا

ہفتہ اپریل 18:35

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 اپریل2018ء) ہرنائی میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق ہفتے کو ہرنائی کے علاقے ناکس میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے محمد زمان نامی شخص کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے لیویز نے لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :