پولیس نے -4ملزمان کوگرفتار کر کی40 لیٹرشراب اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا

ہفتہ اپریل 18:37

عارفوالا۔28 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 اپریل2018ء) پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون -4 ملزمان کو گرفتار کرکے 40 لیٹرشراب اور ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق ریلوے پھاٹک کے نزدیک پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے نذیراحمد ، شہزادہ بائی پاس سے اشرف اور ارشد سکنہ محمد پورہ کو گرفتارکرکے 40لیٹرشراب برآمد کرلی جبکہ نواحی گائوں48/EB سے ظفرخاں کو ناجائز پسٹل بور سمیت رنگے ہاتھوںگرفتارکرلیا مقدمات درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :