-2نامعلوم موٹرسائیکل سوارڈاکو شور وم کے مالک سی40 لاکھ روپے لوٹ کرفرار

ہفتہ اپریل 18:37

عارفوالا۔28 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 اپریل2018ء) -2نامعلوم موٹرسائیکل سوارڈاکودن دہاڑے شور وم کے مالک سی40 لاکھ روپے لوٹ کرفرار ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق ایم بلاک میں موٹرسائیکل شور و م کامالک نوشاد جوئیہ ایڈووکیٹ -40 لاکھ روپے اپنے گھر سے لیکر بینک جمع کرانے جارہاتھا کہ ڈی پی ایس سکول کے عقب ریلوے پھاٹک کے نزدیک 2نامعلوم موٹرسائیکل سوار ڈاکو گن پوائنٹ پر زبردستی روک کر نقدی 40 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے پولیس تھانہ سٹی مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :