ایم کیوایم لندن کے رہنما واسع جلیل نے سیاست کو خیرباد کہہ دیا

مستقبل میں بھی کسی سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہوں گا،سابق ترجمان ایم کیو ایم لندن

ہفتہ 28 اپریل 2018 18:41

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2018ء) ایم کیوایم لندن کے سابق ترجمان اور رابطہ کمیٹی کے رکن واسع جلیل نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

ایم کیوایم لندن کے سابق ترجمان اور رابطہ کمیٹی کے رکن واسع جلیل نے امریکا سے بیان جاری کیا ہے کہ ان کا کسی سیاسی یا مذہبی جماعت سے کوئی تعلق نہیں اور مستقبل میں بھی کسی سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :