شیڈ فائونڈیشن کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات( کل)نارتھ کراچی میں ہو گی

ہفتہ 28 اپریل 2018 18:48

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2018ء) شیڈفائونڈیشن کراچی کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کل 29اپریل شام ۶ بجے 11c2نارتھ کراچی میں ہو گی ۔

(جاری ہے)

تقریب میں شیڈ فائونڈیشن اور کیئر اسکول سسٹم کے طلباء و طالبات مختلف ٹیبلو پیش کریں گے ۔سالانہ تقریب اسناد میں مختلف سیاسی ،سماجی شخصیات شرکت کریں گی ۔کامیاب ہونے والے طلباء کو اسناد اور انعامات سے بھی نوازا جائے گا ۔تقریب میں طلباء کے ساتھ ساتھ انکے والدین بھرپور تعداد میں شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :