عمران خان کی اہلیہ بشریٰ مانیکا بھی انکے ہمراہ لاہور آئیں

ہفتہ اپریل 19:02

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ مانیکا بھی انکے ہمراہ لاہور آئیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 اپریل2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ مانیکا بھی ان کے ہمراہ اسلام آباد سے لاہور آئیں ۔

(جاری ہے)

عمران خان نے لاہور آمد کے بعد اپنی اہلیہ کو ڈیفنس میں واقع رہائشگاہ پر چھوڑا اور اس کے بعد پارٹی رہنمائوں سے ملاقات کے لئے روانہ ہو گئے ۔